Saturday 21 September 2013

لاہور کے نواحی علاقے سٹی رائیونڈ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے

لاہور کے نواحی علاقے سٹی رائیونڈ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب سٹی رائیونڈ میں سلمان نامی نوجوان کی مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس کے دوستوں نے ہوائی فائرنگ کرنا شروع کر دی جس کی زد میں آ کر صفدر اور ناصرزخمی ہوگئے۔جنہیں اسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں دونوں کی حالت اب خطرے سے باہربتائی جارہی ہے۔تاہم پولیس نے گرفتار افراد سے تفتیش شروع کر دی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN