Thursday 19 September 2013

…انڈونیشیا میں مس مسلم ورلڈ کا مقابلہ نائیجیریا کی



…انڈونیشیا میں مس مسلم ورلڈ کا مقابلہ نائیجیریا کی Obabiyi Aishah Ajibolaنے جیت لیا۔صورت اور سیرت کے حسن سے سرشارسر ڈھانپے اپنے ملکوں کی نمائندہ حسینائیں انڈونیشیا کے مس مسلم ورلڈ کے مقابلوں میں اکٹھی ہوئیں۔بہترین لباس کے ساتھ اسمارٹ اور اسٹائلش امیدواروں نے ریمپ پر واک کی اور ججز کو اپنے نکتہء نظر سے آگاہ کیا، مقابلے کے فائنل میں نائیجیریا کی21 سالہ عائشہ نے اپنی ہم وطن حسینہ کے علاوہ انڈونیشیا، برونائی،ملائیشیا، ایران، بنگلہ دیش اور امریکا کی20 خواتین کو مات دے دی۔جیت کی خوشی میں عائشہ کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوئے اور وہ خدا کی بارگاہ میں سربسجود ہوگئیں۔مس مسلم ورلڈکوانعام میں2 ہزار2 سو ڈالر کی نقد رقم اور مکہ مکرمہ اور بھارت کی سیر کا موقع ملے گا۔ اس کے علاوہ انہیں مسلم ملکوں میں پسماندہ خواتین کی خصوصی سفیر بھی نامزد کیاگیا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN