Thursday 19 September 2013

اس وقت لوگوں کو شدید حیرت اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک گائے کی وجہ سے ٹرین سروس دو گھنٹے تک تعطل کا شکار رہی۔ جی ہاں جنوب مغربی انگلینڈ کے نیلسی نامی قصبے کے ریلوے اسٹیشن میں اچانک ہی ایک گائے نے عین پٹڑیوں کے بیچوں بیچ آکر چہل قدمی شروع کر دی اور ہٹنے سے انکار کر دیا

برطانیہ میں اس وقت لوگوں کو شدید حیرت اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک گائے کی وجہ سے ٹرین سروس دو گھنٹے تک تعطل کا شکار رہی۔ جی ہاں جنوب مغربی انگلینڈ کے نیلسی نامی قصبے کے ریلوے اسٹیشن میں اچانک ہی ایک گائے نے عین پٹڑیوں کے بیچوں بیچ آکر چہل قدمی شروع کر دی اور ہٹنے سے انکار کر دیا۔پہلے تو لوگوں نے خود اس شرارتی گائے کو ہٹانے کی کوشش کی لیکن ناکام ہونے پر ریسکیو ٹیم کو بلایا جس نے آکر اس انوکھی افتاد سے مسا فروں کی جان چھڑوائی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN