Saturday 21 September 2013

پاکستان کی ماریہ طورنے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کی ماریہ طورنے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کینیڈا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں سیکنڈ سیڈ ماریہ طور کا مقابلہ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی ٹاپ سیڈ میلو وین ڈر ہڈن سے تھا۔ ماریہ طور پورے میچ میں چھائی رہیں، انہوں نے 3-0 سے فتح پاتے ہوئے حریف کو آوٴٹ کلاس کردیا۔ ماریہ طور اس سے پہلے بھی مختلف ایونٹس میں شاندارپرفارمنس کامظاہرہ کرچکی ہیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN