Thursday, 19 September 2013

مگرمچھ کا تصور ہی رونگٹے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے لیکن ذرا اس سابق زمبابوین کرکٹر گائے ویٹل کو تو دیکھئے جنہوں نے آٹھ فٹ لمبے مگر مچھ کے ساتھ ساری رات گزار لی

خونخوار مگرمچھ کا تصور ہی رونگٹے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے لیکن ذرا اس سابق زمبابوین کرکٹر گائے ویٹل کو تو دیکھئے جنہوں نے آٹھ فٹ لمبے مگر مچھ کے ساتھ ساری رات گزار لی۔اتنا حیرات مت ہوں اس میں ان صاحب کی بہادری کا کوئی کمال نہیں بلکہ یہ رات بھر اس بات سے بے خبر سوتے رہے کہ ان کے بیڈ کے نیچے 150کلو کا مگر مچھ موجود ہے ۔یہاں تک کے جاگنے کے بعد بھی انہیں اس بات کا اندازہ نا ہو سکا کہ وہ کس مشکل سے بال بال بچے ہیں لیکن جیسے ہی ملازمہ ان کے کمرے میں آئی تو چیختے ہوئے باہر آگئی ۔اس خوفناک انکشاف کے بعدریسکیو ٹیم کو بلایا گیا جس نے اس خطرناک مگرمچھ کو باند کر دریا میں چھوڑ دیا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN