دنیا بھر میں عجیب و غریب انداز و اطوار کے افراد کی کوئی کمی نہیں جو کبھی کبھار ایسے اوٹ پٹانگ شوق اپناتے ہیں کہ لوگ اُنہیں دیوانہ مجنوں سمجھنے لگتے ہیں۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی ایک دیوانی سے ہم آپکی ملاقات کرواتے ہیں جنہیں انعامی مقابلوں میں حصہ لینے کا شوق ہے۔50سالہ کم سیرلی کا انعامی مقابلوں میں حصہ لینے کا شوق ایک جنون کی حیثیت اختیار کرچکا ہے اور وہ روزانہ کم وبیش 100انعامی مقابلوں میں حصہ لیتی ہیں۔گذشتہ بیس سالوں سے باقاعدگی سے آن لائن،اخبارات اور دیگر طریقہ جات سے مختلف انعامی مقابلوں میں حصہ لینے والی کم سیرلی اب تک 1لاکھ پاؤنڈ مالیت کے سینکڑوں انعامات اپنے نام کرچکی ہیں جن میںآ سٹریلیا،ڈزنی لینڈ اور ہوائی میں چھٹیاں منانے کے پیکجزسے لیکر فلیٹ اسکرین ٹی وی،گیمز کنسولز،کپڑے ،الیکٹرونک آلات،بیڈروم فرنیچر اور کچن کے چمچے کانٹے تک شامل ہیں۔کم سیرلی کا ماننا ہے کہ شوق کی خاطر بعض اوقات وہ ایسے انعامی مقابلوں میں بھی حصہ لیتی ہیں جس میں ملنے والے انعامات کی اُنہیں کوئی ضرورت نہیں ہوتی
Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment