پورٹو ریکو سے تعلق رکھنے والے ملی نامی کتے کو دنیا کے سب سے چھوٹی قامت کے کتے کی حیثیت سے گینز ریکارڈ بک کے نئے ایڈیشن میں شامل کرلیا گیا ہے۔سوپ کے کین کے برابرکم و بیش 2سال کے ملی کا وزن صرف1پونڈ(آدھا کلوگرام)جبکہ قد9اعشاریہ65سینٹی میٹر(3اعشاریہ8انچ) ہے۔ملی کے مالکان کی جانب سے دائر کیے گئے دعوے کی جانچ پڑتال کے بعد حال ہی میں جاری کیے گئے گینز کے2014کے ایڈیشن میں ملی کا نام باقاعدہ طور پر دنیا کی سب سے چھوٹے کتے کی حیثیت سے شامل کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گینزانتظامیہ کی ریکارڈ بکس میں اس سے قبل بوبو(Boo Boo)نامی امریکی کتے کو دنیا کے سب سے چھوٹے کتے کا اعزاز حاصل تھا جس کا قد10اعشاریہ16سینٹی میٹر ہے۔
Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment