Tuesday 24 September 2013

مو ٹا پا جہا ں کئی بیماریوں کا با عث بنتا ہے وہیں ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق مو ٹے افراد میں ذہا نت کی سطح بھی دبلے افرادکے مقابلے میں کم ہو تی ہے

مو ٹا پا جہا ں کئی بیماریوں کا با عث بنتا ہے وہیں ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق مو ٹے افراد میں ذہا نت کی سطح بھی دبلے افرادکے مقابلے میں کم ہو تی ہے ۔ فرانسیسی طبی ما ہرین کی تحقیق کے مطا بق جیسے جیسے جسما نی وزن بڑھتا ہے آ ئی کیو کی سطح کم ہو تی جا تی ہے ۔ ما ہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپے کے با عث جسم میں چر بی جمع ہوجا تی ہے جس سے ایسے کیمیکل خا رج ہو تے ہیں جو سو چنے سمجھنے والے ہا رمونز کی کا ر کر دگی کو سست کردیتے ہیں جبکہ مو ٹا پے کے با عث دما غ کو خون پہچانے والی رگوں میں بھی چکنا ئی جم جا تی ہے جو دما غ کی صلا حیت پر اثر انداز ہو تی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN