Monday, 23 September 2013

کتے اپنی جسامت اور رعب دبدبے والی بلند آوازسے سب کو خوف میں مبتلا کر دیتے ہیں لیکن بر طانیہ میں ایک ایسا کتا بھی موجود ہے جس سے لوگ بے اختیار پیار کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں

دنیا بھر میں کتے اپنی جسامت اور رعب دبدبے والی بلند آوازسے سب کو خوف میں مبتلا کر دیتے ہیں لیکن بر طانیہ میں ایک ایسا کتا بھی موجود ہے جس سے لوگ بے اختیار پیار کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔یورکی پاگن نامی اس ننھے ڈوگی میاں کا قد صرف پانچ انچ اور وزن تین پاؤنڈ ہے جس کی وجہ سے اسکی مالکن اسے باہر گھمانے پھرانے سے بھی گھبراتی ہے کہ کہیں کسی کے پاؤں کے نیچے ہی نا آجائے۔3 سالہ یہ کتا اتنا چھوٹا ہے کہ چائے کے کپ میں بھی با آسانی سما سکتا ہے جسے برطانیہ کا سب سے چھوٹا کتا کہا جا رہا ہے۔یارکی کی مالک کا کہنا ہے کہ اس ننھے ڈوگی کے لئے اسے ایک ہزار پاؤنڈ کی بھی آفر ہوئی لے لیکن وہ کسی بھی قیمت پر اپنے لاڈلے کو خود سے جدا نہیں کرنا چاہتی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN