Friday 20 September 2013

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جوئے اور منشیات کے اڈے کے مالک پولیس اہلکار دو بھائی نکلے

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جوئے اور منشیات کے اڈے کے مالک پولیس اہلکار دو بھائی نکلے،ایک بھائی گرفتار دوسرا فرارہوگیا۔ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر پولیس اہلکار فخر اور دیگر ساتھیوں کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کا بھائی فرار ہوگیا،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار پولیس اہلکارفخر سپاہی ہے اور عزیز بھٹی تھانے میں تعینات تھاجبکہ اس کا بھائی جاویدسی آئی ڈی کا اہلکار ہے،اہل محلہ کی شکایت پر ایس ایس پی ایسٹ نے ملزمان کی فوری گرفتار ی کا حکم دیا تھا اور اڈے کو سیل کردیا گیا۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN