Sunday, 22 September 2013

بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلانا ممکن ہے

امریکا میں ایک ایسی الیکڑک با ئیک تیا ر کی گئی ہے جو تہہ ہو کر بیک پیک کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔ بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلانا ممکن ہے جبکہ اس کا وزن صرف14 کلو گرام ہے۔ دو منٹ میں اس بائیک کے مختلف حصوں کوموڑ کر اسے تہہ کر کے اپنے ساتھ گھر کے اندر،آفس یا کسی بڑی گاڑی میں بھی لے جایا جاسکتاہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN