Sunday 22 September 2013

پنجاب شہبازشریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویزخٹک کو ٹیلی فون

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویزخٹک کو ٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کے پی کے حکومت کوڈاکٹرز، نرسوں کی فراہمی کی پیشکش کی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانے وزیراعلیٰ پنجاب سے اظہار تشکر کرتے ہو ئے جواب میں کہا ہے کہ ،ضرورت پڑنے پر مطلع کیا جائیگا۔شہباز شریف نے کہا میڈیکل ٹیمیں تیار ہیں، جیسے ہی خیبرپختونخواحکومت کہے گی ٹیموں کو روانہ کر دیا جائے گا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN