Saturday 21 September 2013

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 1 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 1 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 2.7فیصد کمی کے بعد 1332.50 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت 1.72 ڈالر کمی کے بعد 104.67 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔ لیبیا میں حالات کے معمول پر آنے کے بعد خام تیل کی یومیہ پیداوارمیں ہونے والے اضافے اور عراقی خام تیل کی پیداوار ی گنجائش میں اضافے نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی جبکہ شام پر امریکی حملے کے بادل چھٹنے کے بھی قیمتوں پر اثرات دیکھے گئے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN