Thursday 2 July 2015

زید حامد گزشتہ ماہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئے تھے، جہاں انہیں یمن کے تنازعے پر سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرکے ان پر مقدمہ چلایا گیا، عدالت نے انہیں قصور وار قرار دے کر 8 سال قید اور ایک ہزار کوڑوں کی سزا سنادی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی فضل اللہ نے بھی ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ سفارتی حکام زید حامد تک رسائی حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب کے متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN