Thursday, 29 January 2015

مسجد نبوی ﷺ کے بزر گ مؤذن شیخ کامل نجدی 70برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ الازہری محلے میں سکونت پذیر تھے۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی ﷺ میں ہی ادا کی گئی۔ انہیں 1378 ہجری میں مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔نجدی نماز فجر کی پہلی اذان دیا کرتے تھے۔ نصف صدی سے زیادہ عرصے تک ان کی اذان کی صدائیں مسجد بنویﷺ میں گونجتی رہیں۔ ان کی نماز جنازہ میں مسجد کئے آئمہ ، علماء اور مدینہ منورہ کے عام شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN