Wednesday, 7 January 2015

وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے قائم مقام سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد کی ملاقات‘ دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر بات چیت جبکہ 5 ارب 53 کروڑ روپے بھی دینے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحق ڈار سے قائم مقام سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خزانہ اسحق ڈار اور سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد میں دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کی فروغ پر تبادلہ خیال ہوا جس میں سعودی سفیر نے سعودی ترقیاتی فنڈ کی آسان شرائط پر 5 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد دینے پر آمادگی کا اظہار کیا۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN