Tuesday, 20 January 2015

سعودی اہلکاروں کو دراندازوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ اس بات کا فیصلہ عراقی سرحد پر 3اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا، یہ احکامات یمن سے متصل جنوبی اور عراق سے متصل شمالی سرحد کے اطراف لاگو ہوں گے۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN