Thursday, 25 December 2014

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا، سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ پاکستانی شہری اسماعیل خان کو بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا اورجرم ثابت ہونے پر اس کا سر قلم کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں رواں سال 85 غیر ملکیوں کے سر قلم کیے گئے ہیں جن میں 12 پاکستانی شامل ہیں جنہیں ماہ اکتوبر سے اب تک سزائے موت دی گئی ہے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN