Wednesday, 22 October 2014

پاکستان اور سعودی عرب میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے ۔ ایک عرب اخبار کے مطابق سعودی عرب میں لگ بھگ نوے لاکھ پاکستانی کام کرتے ہیں ۔ مختلف جرائم کی وجہ سے 2200پاکستانی جیلوں میں قید اور 4451 غیرقانونی قیام کے جرم میں نظربندی مراکز میں بند ہیں ۔ پاکستانی سفیر کے مطابق دونوں ملکوں میں یہ معاہدی انہیں دنوں ہونے والا ہے جس کے بعد ان قیدیوں کو دونوں ملکوں میں ٹرانسفر کیا جاسکے گا


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN