Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Friday, 10 October 2014
سعودی ائیر لائن کا انوکھا اور اچانک فیصلہ،10لیٹر زم زم لانے پر پابندی عائد کر دی5لیٹر کی دو بوتلیں لانے کی اجازت کی اطلاع حاجی کو ائیر پورٹ پہنچنے پر دی گئی جب وہ 10لیٹر کی بوتل مکہ سے لے کر ائیر پورٹ پہنچے ،سعودی ائیر لائن سے آنے والے پہلی فلائٹ سے آج تک 1500حجاج کرام کا انمول تحفہ زم زم لانے سے محروم رہے اور سعودی ائیر لائن نے جدہ میں سامان بک کروانے اور لوڈنگ پاس حاصل کرنے کے نظام کو بھی دو حصوں میں تقسیم کر دیا جس سے حجاج کرام کو سخت کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،بظاہر سامان تولہ نہیں جا رہالیکن زم زم لانے کی پابندی سے حجاج کرام سخت پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں ،گزشتہ روز حجاج کرام نے جدہ ائیر پورٹ پر احتجاج بھی کیا اور زم زم لانے کی اجازت کا مطالبہ بھی کیا،ائیر پورٹ انتظامیہ اور سعودی ائیر لائن کا عملہ نہ کسی قسم کی رہنمائی کرنے کے لیے تیار ہے اور نہ حجاج کرام کے سامان گاڑیوں سے اتارنے اور نہ بکنگ کی رہنمائی کے لیے موجود ہے سعودی ائیر لائن کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہر حاجی 10لیٹر زم زم لا سکتا ہے مگر اس کے لیے5-5کلو کے پیک شدہ کین لانا ضروری ہو ں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment