Sunday 19 October 2014

سعودی عرب کی ایک عدالت نے غیرملکی شخص کو بلاجوازقیدمیں رکھنے پر 40لاکھ ریال معاوضہ دینے کا حکم دیدیا ذرائع کے مطابق کاغذات میں جعلسازی کے جرم میں اردن کے شہری کو ایک سال سزا سنائی گئی تھی جسے 3سال تک جیل میں رکھا گیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا گیا کہ غیرقانونی طورپرمقیم شخص کو ملازمت نہیں دی جاسکتی، ملازمت فراہم کرنے والوں پرایک لاکھ ریال جرمانہ اور 2سال قید سزا ہوگی جبکہ ملازم پربھی 15 ہزارریال جرمانہ ہوگا


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN