Sunday 7 September 2014

سعودی عرب نے ISIS کے خطرے سے اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے عراق کے ساتھ اپنے بارڈر پر باڑ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ خاردار باڑ کل 900 کلومیٹر لمبی ہوگی اور یہ سمگلروں کے خلاف بھی تحفظ فراہم کرے گی۔ اس باڑ کی 5 تہہ (Layers) ہوں گی اور ہر چیز کلومیٹر پر واچ ٹاور بھی بنائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 50 راڈارز اور ٹائٹ ویژن کیمروں کے ذریعے اس کی نگرانی کی جائے گی۔ یہ پروگرام پہلی مرتبہ 2006ءمیں زیر بحث آیا تھا لیکن حال ہی میں عراق میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور شدت پسندوں کی جانب سے سعودی عرب کو نشانہ بنانے کی دھمکیوکے بعد اس پر کام نہایت تیزی سے مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ جولائی میں سعودی عرب نے ممکنہ دراندازی کو روکنے کے لئے عراقی سرحد پر 30,000 فوجی تعینات کئے تھے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN