Tuesday 15 April 2014

برطانوی اخبار گارجین نے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے خلاف ایک رپورٹ کی اشاعت پر معافی مانگ لی ہے۔اس رپورٹ میں اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ شیخ محمد بن راشد کے دفتر نے خوبرو خواتین معاونین کی بھرتی کے لئے درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN