Sunday 13 April 2014

سرپر ست اعلی پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سعودی شوریٰ کی سعودی لڑکیوں کو کھیلنے کی سفارش کو 2014کیلئے خوش آئند قرار دیدیا۔ انہوں نے گذشتہ روز ٹوئیٹر پیغام میںکہا کہ سعودی خواتین کی کھیلوں میں شمولیت ہوتی ہے تو سعودی حکومت کی جانب سے ایک طویل مدت تک جاری پابندی ہٹانے کا فیصلہ خوش آئند ہوگا ۔ لہذا ہمیں 2014کو خو ش آمدید کرتے آہستگی سے تالیاں بجانی چاہئے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN