Saturday 5 April 2014

بھارت میں دولہا نے تو دلہن موٹی ہونے پر جہیز کی طے شدہ رقم میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد کے وکرم نائیڈو کا ایک لڑکی سے رشتہ طے ہوا۔ دونوں خاندانوں میں یہ بھی طے پایا کہ لڑکی والے اپنی بیٹی کو جہیز میں 10 لاکھ روپے کی رقم دیں گے۔ معاملات طے ہونے کے بعد لڑکی والوں نے اپنے بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کی تیاریاںشروع کر دیں۔ وکرم نائیڈو نے اپنی منگیتر کو فون کرکے کہا کہ وہ بہت موٹی ہے اسلئے وہ اس سے شادی نہیں کر سکتا‘ ہاں اگر جہیز کی رقم 10 سے بڑھا کر 15 کر دی جائے تو یہ شادی ممکن ہے۔ دوسری صورت میں اس کیلئے لڑکیوں کی کمی نہیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN