Tuesday 18 March 2014

لاہور سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانے والے 20سے زائد مسافروںکو پی آئی اے کی انتظامیہ نے ٹکٹ کنفرم ہونے کے باوجود لے جانے سے انکار کر دیا ‘مسافروںکا لاہور ائیر پورٹ پر شدید احتجاج‘ انتظامیہ اور مسافروں میں ہاتھا پائی جبکہ انتظامیہ نے اپنے بچائو کیلئے اے ایس ایف کے اہلکاروںکو طلب کرلیا۔ سوموار کے روز پنجاب کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے 20سے زائد مسافروں کو لاہور سے جدہ کیلئے ٹکٹ کنفرم تھے لیکن انتظامیہ نے ان کو عین وقت پر لے جانے سے انکار کر دیا جس پر مسافروں نے لاہور ائیر پورٹ پر شدید احتجاج اور انتظامیہ کے رویے کے خلاف نعرے بازی کی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN