Tuesday 8 October 2013

ترکی نے اپنی سرحد پر شامی باشندوں کی غیر قانونی نقل وحمل روکنے کیلئے

ترکی نے اپنی سرحد پر شامی باشندوں کی غیر قانونی نقل وحمل روکنے کیلئے، دیوار تعمیر کرنا شروع کر دی ہے۔ترکی نے شام سے ملحقہ اپنی سرحد پر 2 میٹر اونچی دیوار تعمیر کرنا شروع کر دی ہے۔یہ دیوار اس لئے تعمیر کی جا رہی ہے تاکہ لوگوں کی غیرقانونی نقل و حمل اور اسمگلنگ کو روکا جاسکے۔سرحدی علاقے نوسع بن Nusaybin میں تعمیراتی کام شروع ہو چکا ہے،جہاں کْرد باغی اور عرب قبائلیوں کے درمیان اکثر فسادات ہوتے رہتے ہیں۔ترکی میں 2 ملین شامی پناہ گزین آباد ہیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN