Friday 4 October 2013

چین کے صوبے سیچوان میں برف باری اور دھند کے باعث نیشنل ہائے وے پر ٹریفک جام ہوگیا

چین کے صوبے سیچوان میں برف باری اور دھند کے باعث نیشنل ہائے وے پر ٹریفک جام ہوگیا ہے چین میں ان دنوں قومی دن کے حوالے سے چھٹیاں منائی جا رہی ہیں اور لوگ تفریحی مقامات کا رخ کر رہے ہیں،صوبے سیچوان سے yading کو ملانے والی ہائے وے پر برف باری اور دھند کی وجہ سے 20 کلومیٹر تک ٹریفک جام ہوگیا۔راستے سے گزرنے والے سیاح گاڑی سے اتر کر خوبصورت مناظر کی تصاویر بھی کھینچ رہے ہیں جس کی وجہ سے بھی ٹریفک جام کی پریشانی کا سامناہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN