Friday 4 October 2013

فورس کمانڈ میں نیوی کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جدید اور محفوظ ترین نیٹ ورکس سنٹرزکاافتتاح کردیاگیاہے

نیول سٹریٹیجک فورس کمانڈ میں نیوی کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جدید اور محفوظ ترین نیٹ ورکس سنٹرزکاافتتاح کردیاگیاہے آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے حال ہی میں تعمیر کیے گئے سنٹرکا افتتاح رواں ہفتے میں کیا ۔ افتتاحی تقریب میں نیول چیف ایڈمرل آصف سندیلہ اور ایس پی ڈی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) خالد قدوائی اور دیگر افسران بھی موجود تھے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN