Thursday, 3 October 2013

مردوں کی گھریلو کام کاج میں دلچسپی ان کی بیوی کو تو خوش رکھتی ہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ ان کی اپنی صحت کے لئے بھی کافی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔

مردوں کی گھریلو کام کاج میں دلچسپی ان کی بیوی کو تو خوش رکھتی ہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ ان کی اپنی صحت کے لئے بھی کافی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔جی ہاں ڈنمارک میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق مرد اگر فارغ رہنے کے بجائے اپنا فالتو وقت گھریلو کام کاج میں گزاریں تو ان کے قبل از وقت موت کا خطرہ کافی حد تک کم ہو سکتا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسا کرنے سے نا صرف زندگی کے دورانیے میں اضافہ ہو سکتا ہے بلکہ پچاس سے ساٹھ سال کی وہ عمر کے افراد جواپنا سارا کام خود کرتے ہیں ان میں جان لیوامراض میں مبتلا ہوکر موت کے منہ میں جانے کا خطرہ 23فی صد تک کم ہوجاتا ہے۔سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ حرکت میں برکت ہیں اوراب تو اس بات کو سائنس نے بھی ثابت کر دیا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN