Sunday 29 September 2013

بچوں کا شرارتیں کرنا تو ایک عام سی بات ہے لیکن کبھی کبھی بڑے بھی ایسی شرارتیں کرتے ہیں

بچوں کا شرارتیں کرنا تو ایک عام سی بات ہے لیکن کبھی کبھی بڑے بھی ایسی شرارتیں کرتے ہیں کہ بچوں کو بھی مات دے جاتے ہیں۔اس ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوا ن کو ہی دیکھ لیں جسے تفریح کا انوکھا طریقہ سوجھا اور ایک ڈبے کے اندر چھپ کر اپنے باس کو ڈرانے کی ٹھان لی۔جیسے ہی باس ڈبے کے قریب سے گزرا اس نے ایسی چیخ ماری کہ باس بیچارہ حواس باختہ ہو کر رہ گیا۔ویسے اس منچلے کی ہمت کو داد دینی پڑے گی جو اپنی نوکری کو داؤ پر لگاتے ہوئے اپنے باس سے مذاق کرنے سے بھی نا چوکا لیکن اس سے متاثر ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ سب باس ایک جیسے نہیں ہوتے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN