Sunday 22 September 2013

وزیر سعیدہ وارثی نے پشاور دھماکوں کی مذمت کی ہے

برطانیہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے پشاور دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عبادت گاہوں پر حملہ کرنا بزدلانہ عمل ہے۔ انہوں نے دھماکوں میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ اور ساتھ ہی کہا کہ اس طرح کے حملوں کا مقصد لوگوں کو ان کی عبادت گاہوں سے دور کرنا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں برطانیہ پاکستان کا بھر پور ساتھ دے گا۔برطانوی وزیر سعیدہ وارثی نے پشاور دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہوں پر حملہ کرنا بزدلانہ عمل ہے۔دہشتگردی کے خلاف جنگ مین پاکستان کے ساتھ ہیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN