امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے معاملے کو اب زیادہ طول نہ دیا جائے، سلامتی کونسل اگلے ہفتے میں ہی قرارداد منظور کرے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ کاکہناتھا کہ سلامتی کونسل، شام کے کیمیائی ہتھیاروں کیخلاف اگلے ہفتے لازمی طورپرمتفقہ قراردادلانے کیلئے تیاررہے۔ انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی حتمی رپورٹ سے ثابت ہوچکاہے کہ دمشق کے نواح میں کیمیائی حملے کے پیچھے شامی حکومت ملوث تھی جس میں سارین گیس کااستعمال کرکے بیگناہ شہریوں کوہلاک کیاگیا۔جان کیری نے واضح کیاکہ اب جبکہ دنیانے دیکھ لیاہے کہ امریکافوجی کارروائی روک کرپْرامن حل کی طرف بڑھ رہاہے، اب عالمی برادری کاامتحان شروع ہوگیاہے کیونکہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کومکمل طورپرتلف کیاجاناممکن ہے۔امریکی وزیرخارجہ نے کہاکہ ایران کے صدرحسن روحانی کے حالیہ بیانات مثبت ہیں۔دوسری جانب فرانس کے صدرفرینکوئس اولاندکاکہناہے کہ وہ ایران کے صدرحسن روحانی کی درخواست پرآئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈلائن پران سے ملاقات کریں گے جس میں شام کے بحران پرتبادلہ خیال کیاجائیگاجبکہ ایرانی وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی ہے جس میں دمشق کی صورتحال پربھی گفتگوہوئی
Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Thursday, 19 September 2013
امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے معاملے کو اب زیادہ طول نہ دیا جائے، سلامتی کونسل اگلے ہفتے میں ہی قرارداد منظور کرے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ کاکہناتھا کہ سلامتی کونسل، شام کے کیمیائی ہتھیاروں کیخلاف اگلے ہفتے لازمی طورپرمتفقہ قراردادلانے کیلئے تیاررہے۔ انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی حتمی رپورٹ سے ثابت ہوچکاہے کہ دمشق کے نواح میں کیمیائی حملے کے پیچھے شامی حکومت ملوث
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment