Wednesday, 18 September 2013

جائیدادکے تنازع پر بھائیوں نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو قتل کردیا

حافظ آباد میں جائیدادکے تنازع پر بھائیوں نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔محلہ بہاول پور کے رہائشی عنایت اللہ کا اپنے بھائیوں ریاض،ارشد اورعاشق سے 2ایکڑ اراضی کا تنازع کافی عرصہ سے چل رہا تھامقتول عنایت کے بیٹے کا کہنا ہے کہ اسکے چچا زمین اپنے نام کروانا چاہتے تھے اس کا والد زمین برابر تقسیم کرنا چاہتا تھا۔ملزمان ریاض،ارشد اورعاشق انکے گھر زمین اپنے نام منتقل کروانے کے لئے آئے ،والد کے انکارپر انہوں نے اندھادھند فائرنگ کر دی اور فرار ہوگئے۔سٹی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دیا ۔واقعہ کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود ابھی تک کوئی ملزم گرفتارنہیں ہوسکا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN