Saturday, 21 September 2013

عراق کے دارالحکومت بغداد میں نماز جنازہ کے دوران کار بم حملے سمیت خودکش دھماکوں

عراق کے دارالحکومت بغداد میں نماز جنازہ کے دوران کار بم حملے سمیت خودکش دھماکوں میں92 افراد ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی میں نماز جنازہ کے اجتماع میں پہلے کار بم حملہ کیا گیا، جس کے بعد جب لوگ جمع ہوگئے تو ایک خود کش کار بم حملہ آور نے دھماکہ کردیا۔ تیسرا کار بم دھماکہ اس وقت کیا گیا جب پولیس اور امدادی کارروائیاں شروع ہوچکی تھیں۔ ان حملوں میں اب تک 92 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوچکے ہیں، دھماکوں کے بعد عوام اشتعال میں آگئے اور انہوں نے پولیس اہلکاروں اور فائر فائٹرزپر پتھراوٴ بھی کیا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN