Friday, 20 September 2013

تا ئیوان کی ایک فنکارہ انسا نی زلفوں سے

تا ئیوان کی ایک فنکارہ انسا نی زلفوں سے آ رائشی اشیا ء بنا نے میں کما ل مہارت رکھتی ہے۔ sai Shiou-yinنا می یہ فن کارہ بنیا دی طور پر ایک ہیر اسٹا ئلسٹ ہے جو اپنی خواتین کسٹمر زکے کٹو ائے گئے با لوں کوکچر ے میں نہیں پھینکتی ۔ یہ فن کا رہ ان با لوں سے سجا وٹ کی ایسی خوبصورت چیزیں بنا تی ہے کہ یقین نہیں آ تا کہ با لوں سے چٹیا کے علا وہ یہ خوبصورت فن پا رے بھی بن سکتے ہیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN