Sunday 29 September 2013

کچھ لو گو ں کو ہر کام کچھ کھر ے انداز میں کر نے کو شو ق ہو تا ہے جیسے کہ یہ نو جوان

کچھ لو گو ں کو ہر کام کچھ کھر ے انداز میں کر نے کو شو ق ہو تا ہے جیسے کہ یہ نو جوان ۔ شعبد ہ بازی تو بہت سے لو گ کرتے ہیں لیکن ان جیسی بازی گر ی سب کو نہیں ا ٓ تی۔ ذرا دیکھیے تو یہ نو جوان کیسی مہارت سے ساکر بال انتہائی تیزی سے اپنے ہاتھوں اور کندھوں گھمانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ تین سے پانچ بالز ایک ساتھ اُچھالتے ہوئے ایسی ٹرکس کا مظاہرہ کرتا ہے کہ کیا مجال جواس کا توازن بگڑجائے یا ایک بھی گیند زمین پر گِرے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN