Monday, 23 September 2013

با دلوں کو چھونے کی ہر خواہش تقریبا ً ہر دل میں ہو تی ہے جسے پو ری کر نا اب ممکن ہے

با دلوں کو چھونے کی ہر خواہش تقریبا ً ہر دل میں ہو تی ہے جسے پو ری کر نا اب ممکن ہے ۔ کور ین فنکار وں کے تیار کر دہ اس منفرد فن پا رے کے ذریعے نہ صرف با دلو ں کو چھو نے کی خو اہش پو ری کر جاسکتی ہے بلکہ ان کے ساتھ کھیل انہیں اپنی مرضی کا رنگ روپ بھی دے سکتے ہیں۔ اس ملٹی میڈیا پر و جیکشن آرٹ ورک کو دیکھنے والے نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی اس کا لطف اٹھاکر اپنے بچپن کو خواب کو پو را کر کے خو شی سے ہنستے مسکر اتے نظر آ تے ہیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN