Sunday, 29 September 2013

…بلندو بالا اور کثیر المنزلہ عمارتیں تعمیر کرنے میں تو مہینوں لگ جاتے ہیں لیکن انہیں گرانے کے لئے چند سیکنڈ بھی بہت ہوتے ہیں۔یقین۔

…بلندو بالا اور کثیر المنزلہ عمارتیں تعمیر کرنے میں تو مہینوں لگ جاتے ہیں لیکن انہیں گرانے کے لئے چند سیکنڈ بھی بہت ہوتے ہیں۔یقین نا آئے تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیجئے جس میں دنیا کی چند عمارتوں کو مہندم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جنہیں ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اڑا دیا گیا۔ان میں سے چند تو پرانی کہہ کر اڑا دی گئیں جب کہ کچھ بلڈنگز ایسی بھی تھیں کہ جو مالکوں کو ڈیزائن پسند نا آنے پر سیکنڈوں میں ہی ملبے کا ڈھیر بنا دی گئیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN