Sunday 22 September 2013

…پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چرچ حملے میں جاں بحق افرادکی تعداد81 ہو گئی

…پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چرچ حملے میں جاں بحق افرادکی تعداد81 ہو گئی ہے، جبکہ 145 سے زائد افرا زخمی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہرکے مسیحی قبرستانوں میں81افرادکی تدفین کردی گئی ہے، جاں بحق ہونے والے 56افرادکی تدفین شریف آبادقبرستان، 18افرادکی تدفین گوراقبرستان اور 7 افرادکی تدفین پھندوروڈقبرستان میں کی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN