Sunday, 29 September 2013

یوں تو ایک برگر کو کھانے میں بھی منٹوں لگ جاتے ہیں لیکن ذرا اس شخص سے تو ملئے جس نے 60سیکنڈوں میں چار برگر کھا کر دیکھنے والوں کو حیران ہی کر ڈالا ہے

یوں تو ایک برگر کو کھانے میں بھی منٹوں لگ جاتے ہیں لیکن ذرا اس شخص سے تو ملئے جس نے 60سیکنڈوں میں چار برگر کھا کر دیکھنے والوں کو حیران ہی کر ڈالا ہے۔کینیڈا سے تعلق رکھنے والے پیٹر نامی اس نوجوان نے اپنی انوکھی صلاحیت کا مظاہرہ پیش کرنے کیلئے ایک ہوٹل میں پہنچا اور ایک منٹ کے اندر دیکھتے ہی دیکھتے گوشت کباب سے بھرے چار برگر ہڑپ کر گیا۔اس حیرت انگیز عالمی کارنامے کوانجام دینے پرگینزانتظامیہ نے پیٹر کا نام ورلڈ ریکارڈ بک میں درج کر لیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN