Sunday, 22 September 2013

قصو ر میں غربت اور گھریلو حالات سے تنگ بیوہ خاتون نے2کمسن بچوں کو نہر میں پھینک کر خود بھی چھلانگ دی۔ ماں کو بچا لیا گیا جبکہ دونوں بچے ڈوب گئے۔ قصورپولیس کے مطابق بیوہ خاتون رانی نے اپنے 4 بچوں کے ہمراہ بی ایس لنک نہر میں چھلانگ لگانے کی کوشش کی مگر 2بچے ماں سے ہاتھ چھڑا کر بھاگ گئے۔ موت کی آغوش میں جانے سے بچ نکلنے والی 8 سال کی بچی سعدیہ اور12سال کے لڑکے اسد کے شور مچانے پر لوگ اکٹھے ہوگئے اور خاتون کو بچا لیا۔ 8سال کے بچے حیدر کی لاش مل گئی جبکہ 10 سال کی بچی عظمیٰ کی تلاش جاری ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.

comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN