Monday, 30 September 2013

کراچی میں13سالہ بچی کے قتل میں ملوث ملزمان میاں بیوی کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

کراچی میں13سالہ بچی کے قتل میں ملوث ملزمان میاں بیوی کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کاجسمانی ریمانڈ دیا۔ملزمان نے لڑکی کو اسکول سے اغواء کرکے مبینہ طور پر زیادتی کرکے قتل کردیا تھا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے تاوان کے لئے10لاکھ روپے طلب کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے جبکہ ملزمان نے لڑکی کو گلا دبا کر قتل کیا۔ عدالت نے مفرور ملزمان شاہد اور فیصل کو گرفتارکرنے کا بھی حکم دیا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN