Saturday, 31 January 2015

جدہ جانے والی قومی ایرلائن کی پرواز پی کے 739 پر پی آئی اے کا انجینئر پاسپورٹ کے بغیر ہی سعودی عرب پہنچ گیا جہاں اسے حراست میں لے گیا۔ قومی ایئرلائن نے واقعے پر سعودی حکام کو تحریری معافی نامہ جمع کرادیا ہے جس پر قومی ایئرلائن کو 5 ہزار ریال کا جرمانہ کردیا گیا ہے۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN