سعودی عرب نے غیرملکی شہریوں کو یتیم سعودی لڑکیوں سے شادی کی اجازت دے دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق غیرملکیوں شہریوں کو یتیم سعودی خواتین سے شادی کی اجازت دینے کا فیصلہ یتیموں کی دیکھ بھال کے لیے کام کرنے والی اعلیٰ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے دوران کمیٹی کے چیرمین سمہا الغامدی کا کہنا تھا کہ یتیم لڑکیوں کی شادی آسان کام نہیں ہے کیونکہ عموما ایسی لڑکیوں کے لیے معمر، معذور یا نفسیاتی امراض میں مبتلا افراد کے رشتے آتے ہیں۔اراکین نے اس بات پر بھی زور دیا کہ یتیم لڑکیوں کی شادی کے وقت اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ جو لڑکے ان لڑکیوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں ان کا مقصد حکومت کی جانب سے ان کی فلاح وبہبود کے لئے رکھی گئی رقم کا حصول تو نہیں ۔
Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Wednesday 2 April 2014
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment