Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Saturday 29 March 2014
نائب ولی عہد شہزاد مقرن بن عبدالعزیز آج وفاداری کا عہد لیں گے۔ انہیں کچھ روز پہلے نائب ولی عہد مقرر کیا گیا تھا۔ نائب ولی عہد آج ظہر کی نماز کے بعد الحکم محل میں وفاداری کا عہد لیں گے۔ خادم الحرمین شریفین نے اس سلسلے میں حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تقریب میں شاہی خاندان کے افراد، حکومتی عہدیدار اور سعودی شہری شرکت کریں گے۔ مقرن بن عبدالعزیز نے نائب ولی عہد مقرر کئے جانے پر شاہ عبداللہ، ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شاہی فرمان میں میں کہا گیا ہے اس حکمنامے کو کسی بھی صورت تبدیل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ''العربیہ'' ٹی وی کے مطابق '' اس فرمان کو کوئی فرد تبدیل کر سکتا ہے، نہ کوئی وجہ اور بنیاد اس کی تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے اور نہ ہی اس کی تشریح کے ذریعے کوئی تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment