امریکی صدر بارک اوباما نے ہفتہ کو ریاض میں خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم سعودی خاتون ماہا الا منیف سے ملاقات کی۔ماہا الا منیف ان دس خواتین میں شامل تھیں جنہیں امریکی دفتر خارجہ نے امسال جر أت اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر ایوارڈ سے نوازا تھا لیکن اس ماہ واشنگٹن میں ہونے والی تقریب میں وہ شرکت نہ کر سکیں۔اوباما نے ملاقات کے موقع پر ماہا کو یہ ایوارڈ دیا۔منیف نے گھریلو خواتین پر تشدد کیخلاف آواز اٹھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Sunday 30 March 2014
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment