Wednesday, 18 September 2013

نارو ے کے سا ئنسدانوں

نارو ے کے سا ئنسدانوں نے منفرد شکل کا سا نپ نما رو بو ٹ تیارکر لیا ہے جسے تحقیقا تی مقا صد کے سیا رہ مر یخ پر بھیجا جا ئے گا۔ Wheeko نامی یہ روبوٹ کم جگہ گھیرتے ہو ئے مر یخ کے زیادہ سے زیا دہ رقبے کی معلو مات اکٹھی کر کے زمین تک بھیج سکے گا۔ کسی سانپ کی طرح رینگتا یہ روبو ٹ مر یخ کے سطح کے ان حصوں میں بھی جاسکتے گا جہاں بڑ ی مشینو ں کا پہنچنا ممکن نہیں ہے ۔ یہ رو بو ٹ گز شتہ سا ل مریخ پر بھیجی گئی تحقیقا تی گا ڑی کیو ر سٹی کے ساتھ مل کر کا م کر ے گا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN